حادثہ کربلا اور سبائی سازش

حادثہ کربلا اور سبائی سازش:
پیش نظر کتاب میں ابوالفوزان کفایت اللہ سنابلی ۔حفظہ اللہ۔ نے حادثہ کربلا کے تعلق سے سبائی سازشوں کو بے نقاب کرکے واقعہ کی اصل حقیقت سے متعارف کرایا ہے، نیز یزید بن معاویہ کی شخصیت وسیرت کے حوالے سے کتاب وسنت وآثار سلف کی روشنی میں تفصیلی کلام کیا ہے۔کتاب کا مطالعہ ہرعام وخاص کے لئے بے حد مفید ثابت ہوگا۔