قبر پرستی کے فروغ کیلئے شیطان کی ہوشرُبا تدبیریں

قبر پرستی کے فروغ کیلئے شیطان کی ہوشرُبا تدبیریں : عالمِ اسلام کے نامور اور جلیل القدر مصنّف امام ابن قیّم الجوزیہ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں، آپ نے اپنی ساری زندگی دین حق کی سربلندی کے لئے وقف کررکھی تھی اور توحید وسنّت کی ترویج واشاعت کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنا رکھا تھا۔
اس سلسلے میں آپ نے ہر طرح کی تکالیف کو خندہ پیشانی سے برداشت کی اور بڑی جرأت اور بے باکی سے مسئلہ توحید، وسیلہ، شفاعت کی صحیح معنوں میں تشریح فرمائی،اس کتاب میں بھی مصنّف نے قرآن وسنّت اور اقوال صحابہ وتابعین سے قبرپرستی کی تردید کی ہے اور بتایا ہے کہ شیطان نے بزرگوں کی تعظیم وتقدیس کی آڑ میں سادہ لوح بندوں کو کتنی مہارت سے شرک اکبر میں پھنسایا ہے۔
یہ کتاب در اصل ’’إغاثة اللهفان من مصايد الشيطان‘‘ کے ایک نہایت وقیع باب(من مكايد الشيطان : الفتنة بالقبور وأهلها) کا سليس اردو ترجمہ وتعلیق ہے جسے عبد الجبارسلفی حفظہ اللہ نے سرانجام دیا ہے۔ نہایت ہی بہترین مضمون ہے ضرور مستفید ہوں.

اسم الكتاب: من مكايد الشيطان : الفتنة بالقبور وأهلها


تأليف: ابن قيم الجوزية


الناشر: موقع كتاب السنة


نبذة مختصرة: كتاب مترجم إلى الأردية عبارة عن (فصل من مكايد الشيطان: الفتنة بالقبوروأهلها) مستلّ من كتاب (إغاثة اللهفان من مصايد الشيطان) لابن القيم الجوزية - رحمه الله -، تحدّث فيه المؤلف عن كيفية مكايد الشيطان ومصايده لإيقاع السذجة من الناس في الشرك، باسم التعظيم والتقديس للأولياء والمشائخ، وغيرها من مسائل مهمة عن فتنة القبور وأهلها، وذلك في ضوء الكتاب والسنة وأقوال السلف الصالح بالتفصيل.

 

قبر پرستی کے فروغ کیلئے شیطان کی ہوشرُبا تدبیریں

ڈاؤن لوڈ کریں

کتاب کے بارے میں