سُنن ابوداود (عربی، اردو، انگریزی) تخریج وتحقیق کے ساتھ

اس ورژن کی خصوصیات درج ذیل ہیں:
۱۔ عربی متن کے ساتھ اردو اور انگریزی ترجمہ کو ایک ہی جگہ جمع کردیا گیا ہے۔
۲۔ حدیث کی مختصرتخریج وتحقیق پیش کی گئی ہے۔
۳۔نمبر سے حدیث تلاش کرنے اور فہارس ابواب تک پہنچنے کی خدمت پپیش کی گئی ہے۔
اعداد کردہ: مجلس علمی دارالدعوۃ نئی دہلی،ہند