فقہ الحدیث - جلد اوّل

فقہ الحدیث: اسلامی طرز زندگی سے متعلق فقہی احکام ومسائل ،امام شوکانیؒ کی فقہ کی معروف کتاب ’’الّدررالبھیۃ‘‘ کا ترجمہ وتشریح بمعہ تخریج وتحقیق
تالیف وتخریج: حافظ عمران ایّوب لاہوری حفظہ اللہ
تحقیق وافادات: محدّث العصر علّامہ ناصرالدین البانیؒ
ناشر: فقہ الحدیث پبلیکشنز،لاہور