About the fatwa

Date :

Sat, Apr 18 2015
Question

خاوند کا اپنی بیوی کواپنی جائداد کے بارہ میں بے خبر رکھنا

کیا خاوند کو یہ حق ہے کہ وہ اپنی جائداد اور بنک بیلنس کے متعلق اپنی بیوی کوبے خبر رکھے ؟

Answer
Answer
الحمد للہ
آدمی کے لیے یہ کوئي ضروری نہیں کہ وہ اپنی بیوی کواپنی خاص جائداد اور بنک میں موجود رقم کے بارہ میں بتائے ۔

لیکن مسئلہ یہ ہے کہ خاوند اوربیوی کے مابین جو محبت و مودت اورصلہ و تعلق ہوتا ہے وہ اس بات کا متقاضی ہے کہ اس معاملہ میں تساہل سے کام لیا جائے اورہر ایک کو دوسرے کی جائداد وغیرہ اورمال کا علم ہونا چاہیے اورانہیں مال کی تدبیر کرنے اوراسے اللہ تعالی کے راستے اوراس کی رضا کے لیے خرچ کرنے میں ایک دوسرے کا تعاون کرنا چاہیے ۔

واللہ اعلم .

الاسلام سوال وجواب