À propos de la fatwa

Date :

Wed, Apr 22 2015
Question

تعدد کے لیے پہلی بیوی کی اجازت کے بارہ میں کوئي حدیث واد نہیں

کیا کوئي ایسی حدیث ہے جس میں یہ ہو کہ مرد جب دوسری شادی کرنا چاہے تواس پر پہلی بیوی سے اجازت لینی واجب ہے ؟

Réponse
Réponse
الحمد للہ
ایسی کوئي حدیث نہیں جس میں یہ ذکر ہو ۔

اوردوشری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت لینا شرط بھی نہيں ، لیکن مصلحت اسی میں ہے کہ وہ یہ کوشش کرے کہ پہلی بیوی اس پر راضي ہوجائے اوراسے اجازت دے دے ، کیونکہ اگرایسا ممکن ہوسکے توازدواجی زندگی میں اس سے بہت ہی کم مشکلات پیدا ہونگي ۔

واللہ اعلم  .

الشیخ سعد الحمید