میں توبہ تو کرنا چاہتا ہوں لیکن؟
میں توبہ تو کرنا چاہتا ہوں لیکن! زیر نظر کتابچہ چند اہم عناصر پرمشتمل ہے:
1- مقدمہ (گناہوں کی خطرناکی کا بیان).
2- توبہ کے شرائط.
3- نفسیاتی علاج کا بیان.
4- گناہوں سے توبہ کرنے والوں کے لئے چند اہم شرعى فتاوے.
5- مفید خاتمہ.