Фатвах лаьца

Таьрахь :

Mon, Dec 08 2014
Хаттар

لڑک نے والدن کے علم کے بغر شاد کرل

عقد نکاح کے ارکان اوراس کی شروط کیا ہیں ؟

Жоп
Жоп

الحمدللہ

شادی میں ولی اوردو گواہوں کی موجودگی ضروری ہے کیونکہ حدیث شریف میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :

( ولی کے بغیر نکاح نہیں ہوتا ) ۔

اورایک حديث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :

( جوعورت بھی اپنے ولی کی اجازت کے بغیرشادی کرے اس کا نکاح باطل ہے ) ۔

تو اس بنا پر ضروری ہے کہ اگر ولی اس پر راضی ہو تو دو عادل گواہوں کی موجودگی میں نکاح کی تجدید کی جائے ۔

آپ مزید تفصیل دیکھنے کے لیے سوال نمبر ( 2127 ) کے جواب کا مطالعہ کریں ۔

واللہ اعلم .

شیخ محمد صالح المنجد