اصول تفسیر

زیرنظررسالہ ایسے وقیع مقدمہ پرمشتمل ہے جوقرآن کے فہم اوراسکی تفسیرومعانى کی معرفت میں معین ہے ،اس بارے میں منقول ومعقول ، حق وباطل کی تمییز کرنے والا اور قیل وقال میں فیصلہ کن ، دلیل کی راہ دکھانے والا ہے.یہ اسلئے ہے کہ کتب تفسیر میں رطب ویابس کی بھرمارہے- کھلا ہوا باطل بھی موجود ہے اور روشن حق بھی"- ترجمہ: مولانا عبدالرزاق صاحب ملیح آبادی مرحوم -تحقیق وتعلیق : محمد عطاء اللہ حنیف بھوجیانی رحمہ اللہ
اصول تفسیر

Преземи

За книгата

Автор :

Sheikh-ul-Islam ibn Taymiyyah

Издавач :

www.asliahlesunnet.com

Категорија :

About Quran & Hadith