About the fatwa

Date :

Wed, Oct 29 2014
Question

اس حدیث ( ادبنی ربی فاحسن تادیبی ) میرے رب نے مجھے ادب سکھایا اور اچھا ادب سکھایا ہے ) کا درجہ کیا ہے ؟

What is the status of the hadeeth: “My Lord taught me good manners and He taught me well”?
Answer
Answer
الحمد للہ یہ حدیث ضعیف ہے ۔ ابن تیمیہ رحمہ اللہ تعالی کہتے ہیں کہ : اس حديث کی سند ثابت نہیں ۔ دیکھیں " احادیث القصاص ( 78 ) اور امام شوکانی رحمہ اللہ تعالی نے اسے " الفوائد المجموعۃ " ( 1020 ) میں نقل کیا ہے ۔ اور الفتنی نے " تذکرۃ الموضوعات " ( 87 ) میں ذکرکیا ہے ۔ لیکن اس حدیث کا معنی صحیح ہے ۔ واللہ تعالی اعلم . الشیخ محمد صالح المنجد