مضمون کے بارے میں

مصنف :

www.eajaz.org

تاریخ :

Sat, Jan 10 2015

قسم :

Scientific Miracles

ڈاؤن لوڈ کریں

پیشانی

پیشانی 

 

ارشاد ربانی ھے۔:"  كلا لئن لم ينته لنسفعن بالناصية.(15) ناصية كاذبة خاطئة(16)."(سورة العلق)

ترجمہ:- ایسا ھرگز نھیں کرنا چاھئیے اور اگر یہ شخص بازنہ آۓ گا تو ھم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر گھسپٹیں گے (15)ایسی پیشانی جو جھوٹی خطا کار ھے (16)

سائنسی حقیقت:

انسان کا دماغ چار بنیادی لوب پر مشتمل ھوتاھے جو مندرجہ ذیل ھیں:

1-   سامنے کا لوب (Frontal lobe)

2-                       Occipital lobe

3-                     Temporal lobe

4-   parietal lobe                    

  ھر لوب کا ایک جداگانہ کردار ھوتا ھے ساتھ ھی ساتھ  سب ایک دوسرے کی تکمیل کرتے ھیں اور سامنے کا لوب جاندار کے اندر دوسرے لوب سے ممتاز ھوتا ھے ، چونکہ سلوک اور کلام کےذمہ دار مقامات تشریحی اور عملی لحاظ سے واضح اور ترقی یافتہ ھوتےھیں ۔ اور اس کے اندر چند عصبی مراکز ھوتے ھیں۔ جوجگہ اور عمل کےلحاظ سے مختلف ھوتے ھیں  ارشاد ربانی ھے۔:"  كلا لئن لم ينته لنسفعن بالناصية.(15) ناصية كاذبة خاطئة(16)."(سورة العلق)

ترجمہ:- ایسا ھرگز نھیں کرنا چاھئیے اور اگر یہ شخص بازنہ آۓ گا تو ھم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر گھسپٹیں گے (15)ایسی پیشانی جو جھوٹی خطا کار ھے (16)

سائنسی حقیقت:

انسان کا دماغ چار بنیادی لوب پر مشتمل ھوتاھے جو مندرجہ ذیل ھیں:

1-   سامنے کا لوب (Frontal lobe)

2-                       Occipital lobe

3-                     Temporal lobe

4-   parietal lobe                    

  ھر لوب کا ایک جداگانہ کردار ھوتا ھے ساتھ ھی ساتھ  سب ایک دوسرے کی تکمیل کرتے ھیں اور سامنے کا لوب جاندار کے اندر دوسرے لوب سے ممتاز ھوتا ھے ، چونکہ سلوک اور کلام کےذمہ دار مقامات تشریحی اور عملی لحاظ سے واضح اور ترقی یافتہ ھوتےھیں ۔ اور اس کے اندر چند عصبی مراکز ھوتے ھیں۔ جوجگہ اور عمل کےلحاظ سے مختلف ھوتے ھیں، جن میں سے ایک سامنے کی پیشانی کی پرت(Pre-Frontal cortex) ھے، جو پیشانی کے بالکل پیچھے ھوتی ھے۔ اور جو دماغ کے سامنے کے لوب کے ایک بڑے حصے کی حیثیت رکھتی ھے۔ اور جسکا کام انسان کی شخصیت کو بنانا ھے۔ اسی طرح سے جلد بازی اور تمیز کی تحدید پر بھی اس کا اثر ھوتا ھے ۔ پھر بولنے کےآے کا بروکا سینٹر ھوتا ھے    (Motor speech Area of Broca) جو ان اعضاء میں حرکت کو جوڑتا ھے ۔ جو بولنے کا کام کرتے ھیں جیسے حلق ،زبان اور چھرہ ، پھر حرکت کے مقامات ھیں جو پیشانی کےآنکھوں والے حصے (Frontal Eye Field) پر مشتمل ھوتے ھیں جو آنکھوں کو سامنے کی جانب مناسب حرکت دیتے ھیں۔ پھر اس کے پیچھے پہلے اور دوسرے درجے کےعضلات کی حرکت کاسینٹر (Primary and Secondary Motor Areas)ھے جو دونوں عضلات کی ارادی حرکت کے ذمہ دار ھیں ۔

   اس سے یہ ثابت ھو گیا کہ فرنٹل لوب کا پیشانی کی گھرائی کو محیط سامنے کا حصہ شخصیت کی قوت تمیز اور قوت معاملہ کو حرکت دیتا ھے ۔ اور  اس میں تکلیف پھونچنے سےاخلاقی تناسب قوت حافطہ اور عقل مشکلات کو حل کرنے کی قوت پر برا اثر پڑتا ھے۔

سبب اعجاز:

ایک ایسا معمہ تھا جس کی وضاحت اور جس کا حل صرف سائنس کے موجودہ دور میں ھوا ھے وہ یہ ھے کہ قرآن کریم نے پیشانی کے حصہ کو یا سر کے سامنے والے حصہ کو دوسرے تمام اعضاء کو چھوڑ کر جھوٹ، خطااور  لفظ "سفع" کے ذریعہ اس کے جرم کو خاص کیا ھے جسکا مفھوم کسی چیز کو طاقت کے ساتھ پکڑ کر کھینچنے کا ھے  تاکہ معاملات میں انسان کے سلوک کی حقیقت کے ذمہ دار عضو کا محاسبہ ھو سکے اور انسانی معاملات میں کسی قوت تمیز میں اسکے کردار کے انکشاف سے پہلے تنہا خصوصیت کے ساتھ اسی کا ذکر کرنا کسی بھی ذھین انسان کے نزدیک کوئی اچانک واقع ھونے والی چیز نھیں ھے

اسی حکمت کی وجہ سے اللہ تبارک وتعالی نے یہ مشروع کیا کہ یہ پیشانی سجدہ کرے اور اللہ کے سامنے رگڑی جاۓ اور خشوع وخضوع سے سجدہ کرنے والی پیشانی اور صحیح معاملات کے درمیان کوئی تعلق نھیں ھے ۔ "إن الصلاة تنهى عن الفحشاء والمنكر ولذكر الله أكبر والله يعلم ما تصنعون"

 ترجمہ:

 بے شک نماز (اپنی وضع کےاعتبار سے) بے حیائی اور ناشائستہ کاموں سے روک ٹوک کرتی رھتی۔