تاریخ مدینہ منوّرہ

تاریخ مدینہ منوّرہ: یہ کتاب مدینہ منوّرہ کے مختلف پہلؤوں سے بحث کرتی ہے اور ان خاص خاص تاریخی واقعات کا ذکر کرتی ہے جن کا مدینہ منوّرہ کی بنیاد وتعمیر، اس کے تقدّس اور دینی مقام ومرتبہ سے براہ راست تعلّق ہے۔
۔کتاب میں ان مقامات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے جن کا ذکر مدینہ منوّرہ کے ساتھ لازم ملزوم ہے، جیسے مسجد نبوی شریف، مسجد قبا،جبل اُحد، اور بقیع الغرقد وغیرہ۔
۔مسجد نبوی کے تفصیلی ذکر کے لئے الگ عنوان قائم کیا گیا ہے جس میں تاریخ کے مختلف ادوار میں مسجد نبوی میں ہونے والی توسیع اور تزئین وآرائش کا تذکرہ ہے۔
۔کتاب میں قابل اعتماد اور اصل مصادر سے ماخوز متعدّد تصاویر شامل کی گئی ہیں جو موضوع کے مختلف پہلؤوں کو اُجاگر کرتی ہے۔
۔۔کتاب کے آخر میں زائرین کی رہنمائی کے لئے مسجد نبوی اور دیگر مقدّس مقامات کی زیارت کے آداب اختصار کے ساتھ بیان کئے گئے ہیں۔
دوران تالیف اس بات کا خیال رکھا گیا ہے کہ صرف مستند واقعات، معتبر روایات اور صحیح احادیث ہی کتاب میں شامل کی جائیں۔
مدینہ منوّرہ کی تاریخ اور اس کے احوال کے موضوع پر یہ کتاب ایک اسلامی لائبریری کی حقیقی ضرورت ہے جو عام قارئین اور محقیقین کے لئے یکساں مفید ہے۔ (اعداد کردہ شعبہ تحقیق وتالیف دارالسلام ، ریاض ، نظرثانی: مولانا صفی الرحمن مبارکپوری رحمۃ اللہ علیہ)

اسم الكتاب: تاريخ المدينة المنوّرة


نبذة مختصرة: كتاب باللغة الأردية يتحدث عن المدينة المنورة من نواحي مختلفة، كما يذكر قصص تاريخية واقعية التي لها صلة مباشرة بتأسيس المدينة المنورة، وبناءها، ومقدساتها، ومنزلتها الدينية.

 

 

تاریخ مدینہ منوّرہ

ڈاؤن لوڈ کریں

کتاب کے بارے میں

مصنف :

www.dar-alsalam.com - Darussalam Publications Website

پبلیشر :

www.islamland.com

قسم :

Biographies & Scholars