صفر کا مہینہ اور بد شُگونی

 پیش نظر کتابچہ میں محترمہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی ۔حفظہا اللہ۔ نے
ماہ صفر سے منسوب باطل عقائد اور توہّمات کی تردید کرکے یہ واضح کیا ہے کہ اسلام میں کوئی دن یا مہینہ یا وقت منحوس نہیں ہے، اور نہ ہی دن اور مہینے رب کی تقدیر میں کوئی تاثیر رکھتے ہیں، اگر منحوس ہے تو وہ آدمی کا برا عمل اورکردار ہے۔

اسم الكتاب: التشاؤم بشهر صفر


تأليف: فرحت الهاشمي


الناشر: موقع كتاب السنة


نبذة مختصرة: كتاب باللغة الأردية فيه ردّ الاعتقادات الباطلة والتوهمات الفاسدة التي تتعلق بشهر صفر من تشاؤم وغيرها من البدع والمنكرات.

 

صفر کا مہینہ اور بد شُگونی

ڈاؤن لوڈ کریں

کتاب کے بارے میں