فیروز اللغات - اُردو جامع

فیروز اللغات اُردو جامع نیا اِڈیش(جدید ترتیب واضافوں کے ساتھ): اُردو کا جامع اور مستند لُغت ایک لاکھ پچیس ہزار سے زیادہ قدیم وجدید الفاظ، مُرکّبات ،محاورات، ضرب الامثال ، علمی، ادبی، فنّی وسائنسی اصطلاحات کے تفصیلی معانی مع صحیح تلفّظ.
فیروز اللّغات اُردو ، جامع کا نیا اِڈیشن لُغت نگاری کی جدید سائنسی بُنیادوں پر مرتّب کیا گیا ہے۔اس لحاظ سے یہ دوسرے مروّجہ لغتوں سے زیادہ مُستند ہے اور عہد حاضر کے تما م لسانی تقاضوں کو پورا کرتا ہے۔ اس اڈیشن میں گزشتہ نِصف صدی کے عرصے میں اُردو میں رائج ہونے والے نئے الفاظ اور علمی ،ادبی،سائنسی،فنّی اور دفتری اصطلاحات کے علاوہ وہ قدیم اور متروک الفاظ بھی شامل کئے گئے ہیں جن کےمعنی جانے بغیر اُردو کی کلاسیکی خصوصا دکنی تصنیفات سے مکمّل استفادہ نہیں کیا جا سکتا۔تمام الفاظ کے معنی شرح وبسط سے دئے گئے ہیں اور ہر محاورے ،ضرب الامثال اور اصطلاح کی تشریح کی گئی ہے۔

اسم الكتاب: قاموس فيروز اللغات - أردو جامع


تأليف: محمد بن يعقوب الفيروزآبادي


نبذة مختصرة: هذا الكتاب هو قاموس أردو ضخم جمع فيه المؤلف فيروزآبادي - رحمه الله - أكثر من مئة وخمس وعشرين ألف كلمة قديمة وجديدة من تعبيرات، وتركيبات، ومحاورات، وأمثال، بالإضافة إلى معاني وتشريحات لمصطلحات إسلامية، وأدبية، وفنية، وعلمية، وسياسية، واقتصادية رائجة ومستخدمة في العصر الحاضر، مع كتابة النطق الصحيح لها.
وهذه نسخة جديدة مع الإضافة والترتيب.

 

فیروز اللغات - اُردو جامع

ڈاؤن لوڈ کریں

کتاب کے بارے میں