فتوا کے بارے میں

تاریخ :

Wed, Oct 29 2014
سوال

عصر کے بعد سونے کا حکم

مندرجہ ذیل حدیث کا صحت کے اعتبار سے کیا درجہ ہے ؟ ( من نام بعد العصر فاختلس عقلہ فلا یلومن الا نفسہ ) جوعصر کے بعد سوۓ تواس کی عقل ميں فتور پیدا ہو جاۓ توصرف اپنے آپ کو ہی ملا مت کرے ۔
جواب
جواب
الحمد للہ یہ حدیث بہت ہی زيادہ ضعیف ہے ۔ دیکھیں " الموضوعات " لابن جوزي ( 3 / 69 ) اور " اللآلی المصنوعۃ " للسیوطی ( 2 / 279 ) اور " ترتیب الموضوعات " للذھبی ( 839 ) ۔ واللہ تعالی اعلم . الشیخ محمد صالح المنجد