فتوا کے بارے میں

تاریخ :

Wed, Oct 29 2014
سوال

مندرجہ ذیل حدیث کا درجہ کیا ہے ؟ ( میری قدرومنزلت کا وسیلہ بناؤ اس لیے کہ اللہ تعالی کے ہاں میرا شرف ومرتبہ بہت عظیم ہے ) ۔

مندرجہ ذیل حدیث کا درجہ کیا ہے ؟ ( میری قدرومنزلت کا وسیلہ بناؤ اس لیے کہ اللہ تعالی کے ہاں میرا شرف ومرتبہ بہت عظیم ہے ) ۔
جواب
جواب
الحمد للہ اس حدیث کی کوئ اصل نہیں ۔ شیخ الاسلام ابن تیمیۃ اورعلامہ البانی رحمہما اللہ تعالی نے کہا ہے کہ " لااصل لہ " اس کی کوئ حقیقت نہیں اوراصل نہیں ۔ دیکھیں " اقتضاء الصراط المستقیم لابن تیمیۃ ( 2 / 415 ) السلسۃ الضعیفۃ للالبانی حدیث نمبر ( 22 ) ۔ واللہ تعالی اعلم . الشیخ محمد صالح المنجد