ফতোয়া সম্পর্কে

:attribute একটি বৈধ তারিখ নয়। :

2015-05-22
প্রশ্ন

مصاحف کی تجارت کا حکم

قرآن مجید کی تجارت کا حکم کیا ہے ؟
উত্তর
উত্তর

الحمدللہ

مصاحف کی تجارت کرنی جائز ہے کیونکہ اس میں بھلائ اورخیرکے کاموں میں تعاون پایاجاتا ہے ،

اور اسی طرح اس میں مصاحف کے حصول اور قرآن مجید کی حفاظت یا پھردیکھ کرپڑھنے اور تبلیغ اورحجت قائم کرنے میں آسانی رہتی ہے ۔ .

فتاوی اللجنۃ الدائمۃ ( ج 13 ص 47 )