ফতোয়া সম্পর্কে

তারিখ :

Wed, Oct 29 2014
প্রশ্ন

مندرجہ ذیل حدیث کا درجہ کیا ہے ؟ (جس نے حج کیا اورمیری زيارت نہ کی اس نے میرے ساتھ ظلم کیا ) ۔

مندرجہ ذیل حدیث کا درجہ کیا ہے ؟ (جس نے حج کیا اورمیری زيارت نہ کی اس نے میرے ساتھ ظلم کیا ) ۔
উত্তর
উত্তর
الحمد للہ یہ حديث موضوع ہے ۔ دیکھیں کتاب : ترتیب الموضوعات للذھبی ( 600 ) اور " الموضوعات " للصغانی " ( 52 ) اور " الفوائد المجموعۃ " للشوکانی ( 326 ) ۔ واللہ تعالی اعلم . الشیخ محمد صالح المنجد