واقعۂ معراج اوراسکے مشاہدات ایک تحقیقی جائزہ

واقعۂ معرا ج کے بابت لوگ افراط وتفریط کے شکارہیں کچہ تو اسے حسین خواب قرار دیتے ہیں اورکچھ اس میں افراط وغلوکا مظاہرہ کرتے ہوئے عبد ومعبود اورخالق و مخلوق کے فرق کو بھی مٹا ڈالتے ہیں زيرنظر كتاب ميں واقعۂ معراج سے متعلق لوگوں کے مابین پائی جانے والی افراط وتفریط کی تغلیط وتردید، نیز اس سے متعلق رطب و یابس روایات کی تنقیح وتصحیح کرکے واقعہ کی صحیح شکل کو لوگوں کے سامنے پیش کیا گیا ہے . اردوزبان میں یہ پہلی مستند اور تحقیقی شاہکار ہے. ضرورپڑھیں اوردعائیں دیں.

В този том

واقعۂ معراج اوراسکے مشاہدات ایک تحقیقی جائزہ

Изтегляне

За книгата

автор :

حافظ صلاح الدین یوسف

Издател :

www.islamland.com

категория :

Жития и учени