მომხმარებლის fatwa

:attribute შეიცავს თარიღის არასწორ ფორმატს. :

2015-04-20
კითხვა

بیوی کے ہاتھ سے مشت زنی

کیا بیوی کے ہاتھ سے مشت زنی حرام ہے ؟

პასუხი
პასუხი

الحمدللہ

بیوی کے ہاتھ سے مشت زنی حرام نہيں بلکہ حلال ہے اس لیے کہ اللہ تعالی نے بیوی سے استمتاع مباح کیا ہے اوراللہ تعالی کا فرمان بھی ہے :

{ اوروہ لوگ جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں ، سوائے اپنی بیویوں اوراپنی ملکیت کی لونڈیوں کے یقینا یہ ملامتیوں میں سے نہیں ہيں } المؤمنون ( 5 - 6 ) ۔

واللہ اعلم .

شیخ محمد صالح المنجد