fatwa 소개

날짜 :

Mon, Apr 20 2015
문제

حمل کا احتمال زيادہ کرنے کے لیے گولیاں استعمال کرنا

کیا عورت کے لیے ایسی منشط گولیاں استعمال کرنا جس سے اسے حمل ٹھرنے کا احتمال زيادہ ہو سکے مکروہ ہیں یا حرام ؟

대답
대답
الحمد للہ
اگرتویہ گولیاں ایسی چيز سے تیار ہوں جو کہ مباح اورطاہر ہے توایسی گولیاں استعمال کرنے میں کوئي حرج نہیں ، لیکن اسے اپنے خاوند کواس کے بارہ میں بتانا چاہیے ۔ .
الشیخ عبداللہ الغدیان کا فتوی