About the fatwa
( یا رحمۃ اللہ ) کہنے کا حکم
بعض لوگوں کی بات ( یا رحمۃ اللہ ) کا کیا حکم ہے ؟
Answer
الحمدللہ
ایسا کہنا جائز نہیں ہے کیونکہ یہ اللہ تعالی کی صفت کو پکارنا ہے .
فتاوی شیخ محمد بن ابراہیم رحمہ اللہ تعالی جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 117