О фетви

Polje :attribute нема исправан датум. :

2015-05-22
Питање

اللہ تعالی کے نام پرمشتمل اوراق کودوبارہ کاغذ بنانا

کیا اللہ تعالی کے نام والے اوراق کو دوبارہ اوراق بنانے کے لیے رکھ سکتے ہیں ؟
Одговор
Одговор
الحمد للہ
ان اوراق کی اھانت کیے اوران سے لکھائ مٹاۓ بغیر ان کے دوبارہ کاغذ تیارکرنے میں کوئ حرج نہیں ۔

واللہ تعالی اعلم ۔ .

الشیخ محمد صالح المنجد