เกี่ยวกับ fatwa

วันที่ :

Fri, May 22 2015
คำถาม

وہ سورۃ جس کی ہر آیت میں لفظ جلالۃ ہے

وہ کونسی سورۃ ہے جس کی ہر آیت میں اللہ تعالی کا نام ذکر کیا گیاہے ؟
ตอบ
ตอบ
الحمد للہ
اس سورۃ کا نام " المجادلۃ " ہے ۔

واللہ تعالی اعلم  .

الشیخ محمد صالح المنجد