فتوا کے بارے میں

تاریخ :

Mon, Mar 16 2015
سوال

کیا منگیتر کے کنواری ہونے کی تحقیق کرنی چاہیے

یہ لائق تو نہیں لیکن کیا یہ غلط تونہیں کہ ہونے والی بیوی یعنی منگیتر سے پوچھوں کہ وہ ابھی تک کنواری ہے کہ نہیں ؟

جواب
جواب
الحمد للہ
اگر آپ کوشک ہوتو پھر آپ بیوی کی عفت وعصمت کی تحقیق کرسکتےہیں ، لیکن اگر شک نہ ہو تو پھر اس کی کوئي ضرورت نہیں کیونکہ ایسا کرنے سے حقدوکینہ اوربغض پیدا ہوگا اورپھر یہ عدم راحت اوراطمنان کا بھی سبب بنے گا ۔

واللہ اعلم .

الشیخ عبد الکریم الخضیر