fatwa 소개

:attribute은(는) 유효한 날짜가 아닙니다. :

2014-10-30
문제

شادى كرنا افضل ہے يا حج كرنا

كيا فريضہ حج اور عمرہ كى ادائيگى افضل ہے يا كہ كنوارے شخص كے ليے شادى كرنا افضل ہے ؟
대답
대답
الحمد للہ: اگر آپ كو زنا ميں پڑنے كا خدشہ ہے تو آپ فريضہ حج اور عمرہ كى ادائيگى پر شادى كو مقدم كريں، اور اگر آپ كو ايسا كوئى خدشہ نہيں تو آپ فريضہ حج و عمرہ كو شادى پر مقدم كريں. اللہ تعالى ہى توفيق دينے والا ہے. فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 18 / 13 ).