О фетве

Дата :

Fri, May 22 2015
Вопрос

( یا رحمۃ اللہ ) کہنے کا حکم

بعض لوگوں کی بات ( یا رحمۃ اللہ ) کا کیا حکم ہے ؟
Ответ
Ответ

الحمدللہ

ایسا کہنا جائز نہیں ہے کیونکہ یہ اللہ تعالی کی صفت کو پکارنا ہے .

فتاوی شیخ محمد بن ابراہیم رحمہ اللہ تعالی جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 117