เกี่ยวกับ fatwa

ข้อมูล :attribute ต้องเป็นวันที่ :

2015-05-22
คำถาม

اللہ تعالی کے اسم " السبوح " کا معنی ۔

اللہ تعالی کے اسم " السبوح " کا معنی کیا ہے ؟
ตอบ
ตอบ

الحمد للہ 
السبوح : وہ جوہر اس چيزسے منزہ ہے جو اس کے لائق نہیں ، تو وہ عیوب سے منزہ ہے اوران صفات سے بھی منزہ ہے جو حدث کے اعتبار سے محدثین کو پیش آتیں ہیں ۔  .
دیکھیں : کتاب شرح اسماء اللہ تعالی الحسنی صفحہ نمبر ( 138 ) 
تالیف : ڈاکٹر حصۃ الصغیر