เกี่ยวกับ fatwa

ข้อมูล :attribute ต้องเป็นวันที่ :

2014-10-25
คำถาม

أسماء شروح لصحيح الإمام مسلم - أردو

ميں صحیح مسلم کی وہ شرحیں جو موسع ہوں کے نام چاہتا ہوں ؟
ตอบ
ตอบ
الحمد للہ آپ امام سبکی رحمہ اللہ تعالی کی کتاب ( فتح الملھم لشرح صحیح مسلم ) اور اسی طرح ابو طیب نواب صدیق حسن خان قنوجی بخاری ( مولود 1284 ھ متوفی 1307 ھ ) کی کتاب ( الشراج الوھاج ) جو کہ تیرہ جلدوں میں ہے کا مطالعہ کریں ۔ واللہ تعالی اعلم . الشیخ محمد صالح المنجد