关于追杀令

:attribute 不是一个有效的日期。 :

2014-10-29
题

مندرجہ ذیل حدیث کا درجہ کیا ہے ؟ ( میری امت کا اختلاف کرنا باعث رحمت ہے ) ۔

مندرجہ ذیل حدیث کا درجہ کیا ہے ؟ ( میری امت کا اختلاف کرنا باعث رحمت ہے ) ۔
回答
回答
الحمد للہ یہ حديث موضوع ہے ۔ دیکھیں : الاسرار المرفوعۃ ( 506 ) اور " التنزیہ الشریعۃ " ( 2 / 402 ) اور " السلسۃ الضعیفۃ " ( 11 ) ۔ واللہ تعالی اعلم . الشیخ محمد صالح المنجد