توحيد کے مسائل - 1

 

"سلسلہ تفہیم السنہ" محمد اقبال کیلانی۔ حفظہ اللہ ۔ کی طرف سے جاری کردہ وہ سلسلہ ہے جس میں دین اسلام کی مبادیات اور فروعات سے متعلقہ شرعی مسائل کو نہایت ہی عام وفہم اور آسان اسلوب میں پیش کرنے کا ارادہ کیا گیا ہے۔
زير تبصرہ کتاب "سلسلہ تفہیم السنہ" کی پہلی پیشکش ہے جس میں فاضل مصنف نے نیت ، توحید اور شرک کے جملہ مسائل کو کتاب و سنت کی روشنی میں نہایت ہی آسان اور واضح انداز میں پیش کیا ہے۔ ایمانیات کے موضوع پر بہت ہی عمدہ کتاب ہے جس کا مطالعہ ہر عام وخاص کیلئے بے حد مفید ثابت ہوگا۔
اضافہ کی تاریخ: 2013-11-23

 

اسم الكتاب: كتاب التوحيد [ محمد كيلاني ]


تأليف: محمد إقبال كيلاني


نبذة مختصرة: كتاب التوحيد باللغة الأردية هوالعدد الأول من سلسلة تفهيم السنة، والذي يحتوي على بيان مسائل النيّة، والتوحيد والشرك في ضوء الكتاب والسنة بالتفصيل.