لیٹرین میں جماع کرنے کا حکم
کیا مرد کےلیےجائز ہے کہ اوپر کپڑا لیے بغیراپنی بیوی سے ہم بستری کرلے ، اور کیا لیٹرین میں ہم بستری کرنا جائز ہے ؟a
Answer
الحمد للہ شائد کہ آپ کے علم میں جب مرد اپنی بیوی سے ہم بستری کرنا چاہے تو سنت ہے کہ وہ یہ دعا پڑھے : ( بسم الله ، اللهم جنبنا الشيطان وجنب الشيطان ما رزقتنا ) اللہ تعالی کے نام سے ، اے اللہ ہمیں شیطان سے دوررکھ اور جوکچھ ہمیں عطا کرے اس سے بھی شیطان کودور رکھ ۔ اورشائد آپ کے علم میں یہ بھی ہوکہ قضائے حاجت والی جگہ پر اللہ تعالی کاذکر صحیح نہیں ، توجوشخص لیٹرین میں یہ کام کرے گا وہ کس طرح یہ دعا پڑے گا ؟ لیکن اگر وہ وہاں سے باہر نکلے اوردعا پڑھ کرپھر وہاں داخل ہوجائے ۔ واللہ اعلم .
جی ہاں مرد کے لیے بغیر کپڑا لیے اپنی بیوی سے ہم بستری کرنا جائز ہے ، اوراسی طرح لیٹرین میں بھی جماع کرنا جائز ہے ، لیکن ایسا کرنے میں کئی قسم کی مخالفات مرتب ہونگي :